نئی دہلی،15دسمبر(ایجنسی) ین الاقوامی مارکیٹ میں سستے ہوئے خام تیل نے مہنگائی سے پریشان ہندوستان کے عوام کو ایک چھوٹا سا تحفہ دیا ہے. گزشتہ 15 دنوں کے اندر ہی پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں دوسری بار کمی ہوئی ہے. نئی قیمتیں آج آدھی رات سے لاگو ہوں گے.
'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">بین الاقوامی مارکیٹ میں پٹرول ڈیزل کی حیثیت اور روپے کی شرح تبادلہ کو پیش نظر رکھتے ہوئے منگل کو پٹرول 50 پیسے اور ڈیزل 46 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان ہوا ہے. اس سے پہلے اس ماہ کے آغاز میں ہی پٹرول 58 پیسے اور ڈیزل 25 پیسے فی لیٹر سستا ہوا تھا.